پہلا صفحہ

عمان میں ہونے والے قیدیوں کے اجلاس میں حوثیوں کی طرف سے رکاوٹیں

جدہ: سعید الابیض باخبر یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی وفد نے کل اردن کی دار الحکومت عمان میں منعقد ہونے والے قیدیوں کا تبادلہ کرنے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلہ میں رکاوٹیں پیدا کر دی ہے اور انہیں ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ باغی تحریک کے […]

عمان میں ہونے والے قیدیوں کے اجلاس میں حوثیوں کی طرف سے رکاوٹیں

جدہ: سعید الابیض

باخبر یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی وفد نے کل اردن کی دار الحکومت عمان میں منعقد ہونے والے قیدیوں کا تبادلہ کرنے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلہ میں رکاوٹیں پیدا کر دی ہے اور انہیں ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ باغی تحریک کے نمائندوں نے اچانک ایک تجویز پیش کی ہے جس میں دونوں فریق کی طرف سے دو سو قیدیوں کو حوالہ کرکے قیدیوں کی فائل کو حل کرنے کی دعوت دی ہے۔

قانونی حکومت کے نمائندوں نے اس تجویز کو نکار دیا ہے کیونکہ یہ تجویز قیدیوں کی فائل کے حل کو دو حصہ میں تقسیم کرنے کے مترادف ہے اور انہوں نے حوثی فریق سے سابقہ ان تمام ناموں کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن کی تعداد تیرہ سو ہے اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن ماجد فضائل نے الشرق الاوسط سے بتایا ہے کہ حکومت نے حوثیوں کی اس عجیب وغریب تجویز کو رد کر ریا ہے اور یہ بھی کہا کہ یہ تجویز سابقہ معاہدہ کے بالکل مخالف ہے۔

بدھ 01 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14680]