اقوام متحدہ کے ماہرین: پیانگ یانگ کی طرف سے حوثیوں کو اسلحہ دینے کی کوشش
نیویارک: علی بردی ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا اب تک اسلحہ کی پابندی کے قانون کو پامال کر رہا ہے اور اس نے شامی ہتھیار کا اسمگلنگ کرنے والی ثالثی کے ذریعہ یمن میں حوثیوں اور لیبیا وسوڈان میں دیگر افراد کو […]

نیویارک: علی بردی
ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا اب تک اسلحہ کی پابندی کے قانون کو پامال کر رہا ہے اور اس نے شامی ہتھیار کا اسمگلنگ کرنے والی ثالثی کے ذریعہ یمن میں حوثیوں اور لیبیا وسوڈان میں دیگر افراد کو ہتھیار اور فوجی سامان دینے کی کوشش کی ہے۔
امید کے مطابق چند ہفتوں کے بعد سرکاری طور پر نشر ہونے والے رپورٹ کے ایگزیکٹو خلاصہ میں یہ بات ذکر کی گئی ہے کہ شمالی کوریا کے پاس بالیسٹک میزائل پروگرام اور جوہری پروگرام اب تک باقی ہیں اور وہ مستقل کوئلہ اور تیل کی پروڈکٹ کو ایک کشتی سے دوسری کشتی تک غیر قانونی نقل وحرکت میں غیر معمولی ذیادتی کے ذریعہ سلامتی کونسل کے فیصلوں کو چیلنچ کر رہا ہے اور اس خلاصہ میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ ان خلاف ورزیوں کی وجہ سے اقوام متحدہ کی طرف سے لگائی گئی موجودہ پابندیاں ناکام ہو جائیں گی۔(۔۔۔)
جمعرات 02 جمادی الآخر 1440 ہجری – 07 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14681]