پہلا صفحہ

فلسطینی اختلافات کی وجہ سے ماسکو کا اعلان ناکام

ماسکو: رائد جبر ۔ رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہونے والے اختلافات کی وجہ سے ماسکو اعلان کا دستاویز ناکام ہو چکا ہے کیونکہ اس دستاویز کی آخری شکل کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ کے بارے میں ناکامی ہاتھ آئی ہے اور فلسطینی فریقوں نے ایک دوسرے […]

فلسطینی اختلافات کی وجہ سے ماسکو کا اعلان ناکام

ماسکو: رائد جبر ۔ رام اللہ: کفاح زبون

فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہونے والے اختلافات کی وجہ سے ماسکو اعلان کا دستاویز ناکام ہو چکا ہے کیونکہ اس دستاویز کی آخری شکل کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ کے بارے میں ناکامی ہاتھ آئی ہے اور فلسطینی فریقوں نے ایک دوسرے کو اس ناکامی کا مورد الزام ٹھہرایا ہے لیکن سب نے اس بات پر معاہدہ کیا کیا ہے کہ وہ قاہرہ کی طرف سے ملنے والی دعوت کے دائرہ میں گفت وشنید کو مسلسل جاری رکھیں گے۔

کل ماسکو میں گفت وشنید کے تیسرے دن بھی معاملہ سنگین رہا کیونکہ ان جماعتوں نے مشترکہ بیان کی آخری شکل کے اعلان کے تھوڑی ہی دیر کے بعد گرم گفت وشنید جاری کر دیا اور پھر یہ بات سامنے آئی کہ اختلافات بعض بنود کے لکھے جانے کے سلسلہ میں اب بھی اختلافات باقی ہیں جبکہ حاضر ہونے والے بعض افراد نے ان جملوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تھکا جس میں یہ بات لکھی تھی کہ فلسطین کی آزاد کرانے والی تنظیم ایک تن تنہا قانونی نمائندہ ہے۔

جمعرات 09 جمادی الآخر 1440 ہجری – 14 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14688]