حریری کی طرف سے طائف کی حمایت کرنے کا وعدہ اور سرکاری ورک شاب کا آغاز
بیروت: "الشرق الاوسط” کل لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے طایف معاہدہ کی حمایت کرنے کا وعدہ کیا ہے اور انہوں نے اپنی حکومت کے کسی بھی کام کو نہ ہونے دینے کے سلسلہ میں ہر کوشش کی تردید کی ہے اور کہا کہ لبنان چوراہے پر کھڑا ہے۔ […]

بیروت: "الشرق الاوسط”
کل لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے طایف معاہدہ کی حمایت کرنے کا وعدہ کیا ہے اور انہوں نے اپنی حکومت کے کسی بھی کام کو نہ ہونے دینے کے سلسلہ میں ہر کوشش کی تردید کی ہے اور کہا کہ لبنان چوراہے پر کھڑا ہے۔
حریری نے بیروت میں منعقدہ اپنے والد کے قتل کے چودہویں سال گرہ کی مناسبت سے پرزور انداز میں کہا کہ سنہ 2019 کا سال اس انصاف کا سال ہے جس کے ہم حقیقت جاننے کے لئے منتظر تھے اور انہوں نے حزب اللہ کے علاوہ تمام لبنانی پارٹیوں کے نمائندگان کی موجودگی میں اپنی بات کے دوران کہا کہ ہم طائف معاہدہ کے حامی ہیں اور لبنان کسی محور کے تابع نہیں ہے اور ملک کے اندر ہتھیار کا میدان بھی نہیں ہے اور جو بھی تجویز ہو لبنان یا اہل لبنان کے سر تھوپا نہیں جا سکتا ہے۔
جمعہ 10 جمادی الآخر 1440 ہجری – 15 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14689]