پانچويں مرحلہ کے خلاف جزائر میں مظاہرات
جزائر: بوعلام غمراسہ ۔ لندن: "الشرق الاوسط” کل جزائر کے مختلف صوبوں میں آئندہ 18 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے پانچويں مرحلہ کی امیدواری کے خلاف مظاہرات دیکھنے کو ملے ہیں۔ جرمنی نیوز ایجنسی کے مطابق بجایہ، خراطہ، برج، […]

جزائر: بوعلام غمراسہ ۔ لندن: "الشرق الاوسط”
کل جزائر کے مختلف صوبوں میں آئندہ 18 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے پانچويں مرحلہ کی امیدواری کے خلاف مظاہرات دیکھنے کو ملے ہیں۔
جرمنی نیوز ایجنسی کے مطابق بجایہ، خراطہ، برج، بوعریریج، تیزی اور زو جیسے صوبوں کے لوگ بڑی تعداد میں مظاہرہ میں نکلے ہیں اور ان سے کے ہاتھوں میں مختلف قسم کے بینر تھے اور اجمالی طور پر ان سب کا مطالبہ تھا کہ انتظامیہ ملک کے حسابات کا تجزیہ دوبارہ کرے۔(۔۔۔)
اتوار 12 جمادی الآخر 1440 ہجری – 17 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14691]