پہلا صفحہ

میونخ میں امریکی اور یورپی کردار راسخ

میونخ: راغدہ بہنام کل میونخ کانفرنس کے دوسرے دن اہل یورپ اور ان کے ہمنوا اہل امریکہ کے درمیان ایک دوسرے پر الزام لگانے کا سلسلہ جاری رہا اور اسی کی وجہ سے تین دن قبل وارسو کانفرنس میں یہ کردار گہرا نظر آیا تھا۔ کل گفتگو کرنے […]

میونخ میں امریکی اور یورپی کردار راسخ

میونخ: راغدہ بہنام

کل میونخ کانفرنس کے دوسرے دن اہل یورپ اور ان کے ہمنوا اہل امریکہ کے درمیان ایک دوسرے پر الزام لگانے کا سلسلہ جاری رہا اور اسی کی وجہ سے تین دن قبل وارسو کانفرنس میں یہ کردار گہرا نظر آیا تھا۔

کل گفتگو کرنے والے نائب امریکی صدر مائک پنس نے جرمن کی مشیر کار انجیلا میرکل کے بعد گفتگو کی اور جب میرکل نے اہل امریکہ سے قریب ہونے کی کوشش کی تو پنس اس وقت ایسے نظر آئے گویا کہ وہ اہل یورپ پر الزام لگا رہے ہیں کہ خاص طور پر وہ ایرانی فائل کے سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ کے مقاصد کے خلاف کر رہے ہیں اور وارسو میں اپنی بات دہراتے ہوئے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ سے الگ ہونے کے سلسلہ میں اہل یورپ کو دعوت دے دی۔(۔۔۔)

اتوار 12 جمادی الآخر 1440 ہجری – 17 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14691]