پہلا صفحہ

یمن کے مرکزی بینک کی مدد کرنے کے سلسلہ میں یورپ سعودی عرب کے منہج پر گامزن

جدہ: سعید الابیض عدن : "الشرق الاوسط” یمن کے مرکزی بینک کے گورنر محمد زمام نے بتایا ہے کہ یورپ یونین اور اقوام متحدہ کی تنظیمیں عالمی فوڈ پروگرام کے طرز پر سعودی عرب کے نہج پر چلنا شروع کر دیا ہے اور اس کا مقصد مرکزی بینک کی مدد کرنا […]

یمن کے مرکزی بینک کی مدد کرنے کے سلسلہ میں یورپ سعودی عرب کے منہج پر گامزن

جدہ: سعید الابیض عدن : "الشرق الاوسط”

یمن کے مرکزی بینک کے گورنر محمد زمام نے بتایا ہے کہ یورپ یونین اور اقوام متحدہ کی تنظیمیں عالمی فوڈ پروگرام کے طرز پر سعودی عرب کے نہج پر چلنا شروع کر دیا ہے اور اس کا مقصد مرکزی بینک کی مدد کرنا ہے اور وہاں اپنے اکاؤنٹس کھلوانے ہیں۔

زمام نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ یونین کی خاتون سفیر نے پرسو عدن میں دوسری مرتبہ مرکزی بینک کا دورہ کیا اور اسی موقعہ پر مدد کرنے کا بھی وعدہ کیا اور انہوں نے مزید کہا کہ یونین کے پانچ ممالک کے سفراء نے بھی اسی مقصد سے یمن کا دورہ کیا اور یہ مرکزی بینک کے استقرار واستحکام کے سلسلہ میں ایک اشارہ ہے اور اس طرح بین الاقوامی سطح پر اسے قبول بھی کیا جائے گا۔(۔۔۔)

منگل 14 جمادی الآخر 1440 ہجری – 19 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14693]