پہلا صفحہ

اسرائیل کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے سلسلہ میں فلسطین کی طرف سے دھمکی

رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدوں کو ختم کرنے اور ہر قسم کے تعلقات کے سلسلہ میں دوبارہ غور وفکر کرنے کی دھمکی دی ہے اور دھمکی اس فیصلہ کی وجہ سے دی گئی ہے جس میں فلسطینی حکومت کو ملنے والے 138 ملین ڈالر […]

اسرائیل کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے سلسلہ میں فلسطین کی طرف سے دھمکی

رام اللہ: کفاح زبون

فلسطینی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدوں کو ختم کرنے اور ہر قسم کے تعلقات کے سلسلہ میں دوبارہ غور وفکر کرنے کی دھمکی دی ہے اور دھمکی اس فیصلہ کی وجہ سے دی گئی ہے جس میں فلسطینی حکومت کو ملنے والے 138 ملین ڈالر کی آمدنی کو کاٹ لینے کی بات کی گئی ہے۔

کل فلسطینی حکومت نے چند دنوں تک جاری رہنے والے چند فوری اجلاسات کا آغاز کیا ہے اور فلسطینی ذمہ داروں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت حقیقت میں فلسطینی حکومت کو برباد کرنا چاہتی ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ حکومت کا زوال اور اس کی تحلیل بہت جلد ہوگی۔(۔۔۔)

منگل 14 جمادی الآخر 1440 ہجری – 19 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14693]