پہلا صفحہ

ہندوستان میں سعودی عرب کے ولی عہد کا زبردست استقبال

نیو دلہی: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد کیبینیٹ کے نائب صدر اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان نے رسمی طور پر اپنے ایشیاء کی طرف ہونے والے دورہ کے ضمن میں کل ہندوستان کے دورہ کا آغاز کیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد اور ان […]

ہندوستان میں سعودی عرب کے ولی عہد کا زبردست استقبال

نیو دلہی: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے ولی عہد کیبینیٹ کے نائب صدر اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان نے رسمی طور پر اپنے ایشیاء کی طرف ہونے والے دورہ کے ضمن میں کل ہندوستان کے دورہ کا آغاز کیا ہے۔

سعودی عرب کے ولی عہد اور ان کے ساتھ جانے والے وفد کا زبردست استقبال کیا گیا ہے اور ٹیکنیکل فوجی ایئربیس ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کرنے والوں میں سر فہرست ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور خارجی امور کے وزیر وی کے سنگھ اور خلیجی امور کے لئے وزارت خارجیہ کے اسسٹنٹ نجندرا راسد ہیں۔

ولی عہد کے اس زبردست استقبال کی وجہ سے دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کی قوت اور طاقت کی طرف اشارہ کرتا ہے اور اس بات کی اہمیت کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے کہ دونوں فریق اپنے تعلقات جو مزید مضبوط کریں گے کیونکہ یہ دونوں ممالک ملک اور علاقہ کے اندر غیر معمولی کردار ادا کر رہے ہیں اور آج شہزادہ محمد ابن سلمان اور نریندر مودی سرکاری طور پر گفتگو کریں گے اور دونوں ملکوں کے درمیان چند معاہدے بھی ہوں گے۔(۔۔۔)

بدھ 15 جمادی الآخر 1440 ہجری – 20 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14694]