ریاض اور نیو دلہی کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات مضبوط
نیو دلہی: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور ہندوستانی وزیر اعظم نریدر مودی کے درمیان چند معاہدے ہوئے اور ان معاہدے میں میڈیا، رہائش، سیاحت، ہندوستانی انفراسٹکچر اور سرمایہ کاری کے قومی فنڈ میں مختلف میدان شامل ہیں اور اس کے علاوہ سولر انتظامیہ [&hell

نیو دلہی: "الشرق الاوسط”
کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور ہندوستانی وزیر اعظم نریدر مودی کے درمیان چند معاہدے ہوئے اور ان معاہدے میں میڈیا، رہائش، سیاحت، ہندوستانی انفراسٹکچر اور سرمایہ کاری کے قومی فنڈ میں مختلف میدان شامل ہیں اور اس کے علاوہ سولر انتظامیہ بھی شامل ہے اور یہ ساری باتیں دار الحکومت نیو دلہی میں واقع حیدرآباد محل میں سعودی عرب کے ولی عہد اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہوئی ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 16 جمادی الآخر 1440 ہجری – 21 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14695]