پہلا صفحہ

سعودی عرب اور چین کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز

ریاض: فتح الرحمن یوسف ۔ بکین: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے اپنے ایشیاء کے دورہ کے دوران چین کا بھی سرکاری دورہ کیا اور چین کے اس دورہ کا مقصد سعودی عرب اور چین کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز کرنا ہے۔ […]

سعودی عرب اور چین کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز

ریاض: فتح الرحمن یوسف ۔ بکین: "الشرق الاوسط”

کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے اپنے ایشیاء کے دورہ کے دوران چین کا بھی سرکاری دورہ کیا اور چین کے اس دورہ کا مقصد سعودی عرب اور چین کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز کرنا ہے۔

ولی عہد نے اپنے اس دورہ کے دوران چین کے صدر چی جنگ پنگ اور وزیر اعظم لی کہ ٹچنگ سے ملاقات کی اور یہ متعین ہے کہ چین کی کمپنیوں کے صدر اور معاشی سیاسی سرگرمیوں اور دیگر چند رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقاتیں بھی ہوں گی اور موصوف سعودی عرب اور چین کی بلند پایہ کمیٹی کے اجلاسات کی صدارت بھی کریں گے اور اس مناسبت سے دونوں ملکوں کے مابین چند معاہدے بھی ہوں گے اور خاص طور پر تکنیکی، ٹرانسپورٹ، سرمایہ کاری اور توانائی کے میدان ہیں۔

سعودی عرب اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات قائم ہوں گے اور مختلف میدانوں میں مزید مشترکہ تعاون کو فروغ ملے گا اور ان دونوں ممالک کے تعلقات 77 سال قدیم ہیں اور ان تعلقات میں ترقی اور تعاون کی شکلیں قائم ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 17 جمادی الآخر 1440 ہجری – 22 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14696]