ایران

سلیمانی کی طرف سے ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے سے انکار

لندن: "الشرق الاوسط” کل ایرانی پاسداران انقلاب کے خارجی ونگ فیلق القدس کے کمانڈر نے اپنے ملک کی حکومت کو جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے سابقہ مذاکرات کے انداز میں ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے سے آگاہ کیا ہے اور کہا کہ اس ممکنہ مذاکرہ […]

سلیمانی کی طرف سے ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے سے انکار

لندن: "الشرق الاوسط”

کل ایرانی پاسداران انقلاب کے خارجی ونگ فیلق القدس کے کمانڈر نے اپنے ملک کی حکومت کو جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے سابقہ مذاکرات کے انداز میں ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے سے آگاہ کیا ہے اور کہا کہ اس ممکنہ مذاکرہ کا دروازہ بالکل ہی بند ہونا چاہئے کیونکہ وہ جس ادارہ کی قیادت کر رہے ہیں علاقہ کے ممالک کے اندر ایرانی مداخلت کے ذمہ دار وہی ہے۔

سلیمانی نے ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں بین الاقوامی معاہدہ کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کے فائدہ کے بارے میں سوال کیا اور کہا کہ یہ معاہدہ ایران کی اسلامی تحریک اور اس کی روح کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 17 جمادی الآخر 1440 ہجری – 22 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14696]