پہلا صفحہ

فنزویلا کے لئے امریکی امداد کا سلسلہ شروع

مڈریڈ: شوقی الریس فنزویلا کے صدر نیکولاس ماڈورو کے سامنے ایک نیا چیلنج اس وقت ظاہر ہوا جب اپنے آپ کو وقتی صدر کا اعلان کرنے والے اپوزیشن کے لیڈر خوان گوائڈو نے کل صبح کولمبیا کے سرحد سے امریکی امداد کو ملک کی طرف روانہ کر دیا اور اس کاروائی کا […]

فنزویلا کے لئے امریکی امداد کا سلسلہ شروع

مڈریڈ: شوقی الریس

فنزویلا کے صدر نیکولاس ماڈورو کے سامنے ایک نیا چیلنج اس وقت ظاہر ہوا جب اپنے آپ کو وقتی صدر کا اعلان کرنے والے اپوزیشن کے لیڈر خوان گوائڈو نے کل صبح کولمبیا کے سرحد سے امریکی امداد کو ملک کی طرف روانہ کر دیا اور اس کاروائی کا مقصد یہ ہے کہ انتظامیہ اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی کا ایک نیا دور شروع ہو جائے۔(۔۔۔)

اتوار 19 جمادی الآخر 1440 ہجری – 24 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14698]