خالد ابن سلمان نائب وزیر دفاع متعین
ریاض: "الشرق الاوسط” نائب خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے کل تین شاہی فرمان جاری کئے ہیں جن میں خالد ابن سلمان ابن عبد العزیز کو وزیر بنا کے مقام پر وزیر دفاع کا نائب متعین کیا ہے اور ریما بنت بندر ابن سلطان ابن عبد […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
نائب خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے کل تین شاہی فرمان جاری کئے ہیں جن میں خالد ابن سلمان ابن عبد العزیز کو وزیر بنا کے مقام پر وزیر دفاع کا نائب متعین کیا ہے اور ریما بنت بندر ابن سلطان ابن عبد العزیز کو واشنگٹن میں سعودی عرب کی خاتون سفیر متعین کیا ہے۔
اسی طرح سعودی عرب کے جنوبی سرحد پر فوجی کاموں کے پہلی صفوں میں مشارکین فوجیوں کو بدلہ کے طور پر ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا شاہی فیصلہ ہوا ہے اور یہ فیصلہ فوجی فورسز سے منسوب ابنائے وطن کے لئے سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے انعام اور ان کی ان کوششوں وقربانیوں کو دیکھ کر کیا گیا ہے جو وہ اپنے دین اور ملک کے لئے کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)
اتوار 19 جمادی الآخر 1440 ہجری – 24 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14698]