امریکہ پرامن علاقہ میں ترکی وجود کے خلاف
انقرہ: سعید عبد الرازق ۔ واشنگٹن: ایلی یوسف واشنگٹن کے اندر ذرائع نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ امریکی فریق نے شام کے مشرقی شمال میں متعین کردہ پر امن علاقہ کے اندر ترکی فوج یا اس کی ہمنواء فوج کی تقرری کو رد کر دیا ہے۔ […]

انقرہ: سعید عبد الرازق ۔ واشنگٹن: ایلی یوسف
واشنگٹن کے اندر ذرائع نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ امریکی فریق نے شام کے مشرقی شمال میں متعین کردہ پر امن علاقہ کے اندر ترکی فوج یا اس کی ہمنواء فوج کی تقرری کو رد کر دیا ہے۔
ترکی وزیر دفاع خلوصی اکار اور امریکی وزیر دفاع پیٹریک شاناہان کے درمیان ہونے والے اجلاس کے نتائج کے سلسلہ میں امریکی وزارت دفاع کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں برعکس معلومات کا انکشاف ہوا ہے کہ جن فائلوں کے سلسلہ میں دونوں فریق کے درمیان اختلاف تھا وہ اب بھی برقرار ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فریق نے پرزور انداز میں کہا کہ مشرقی شام کے شمال میں 400 امریکی فوج رہیں گے تاکہ ترکی فوج اور شام کی ڈیموکریٹک فوج کے درمیان جدائگی باقی رہے۔(۔۔۔)
اتوار 19 جمادی الآخر 1440 ہجری – 24 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14698]