شرم الشیخ کا سربراہی اجلاس یورپ اور عرب ساجھے داری کی تاکید کے ساتھ اختتام پذیر
شرم الشیخ (مصر): "الشرق الاوسط” کل مصر کے شرم الشیخ شہر میں ہونے والا پہلا یورپ اور عرب سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا جہاں دونوں فریق نے معاشی تعاون کو فروغ دینے اور ہمیشہ کی ترقی اور سرمایہ کاری پر مبنی ساجھے داری کی اہمیت کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے۔ […]

شرم الشیخ (مصر): "الشرق الاوسط”
کل مصر کے شرم الشیخ شہر میں ہونے والا پہلا یورپ اور عرب سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا جہاں دونوں فریق نے معاشی تعاون کو فروغ دینے اور ہمیشہ کی ترقی اور سرمایہ کاری پر مبنی ساجھے داری کی اہمیت کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے مصری صد عبد الفتاح سیسی کی طرف بھیجے گئے اپنے پیغام میں اجلاس کے مثبت پہلوؤں کو سراہا ہے اور شاہ سلمان نے کل شرم الشیخ سے واپسی سے قبل یورپ اور عرب کے ان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی جن میں کویت کے امیر الشیخ الصباح الاحمد الصباح اور جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میرکلشامل ہیں۔(۔۔۔)
منگل 21 جمادی الآخر 1440 ہجری – 26 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14700]