بوتفلیقہ کی امیدواری کی شام جزائر میں غیر معمولی مظاہرہ
جزائر: بوعلام غمراسہ ایک طرف کل جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے 18 اپریل کو صدارتی انتخابات کے لئے سرکاری طور پر اپنا نام پیش کرنے کی مہلت ختم ہو چکی ہے تو دوسری طرف کل جزائر کے تمام میدانوں میں غیر معمولی مظاہرہ کا مشاہدہ کیا گیا […]

جزائر: بوعلام غمراسہ
ایک طرف کل جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے 18 اپریل کو صدارتی انتخابات کے لئے سرکاری طور پر اپنا نام پیش کرنے کی مہلت ختم ہو چکی ہے تو دوسری طرف کل جزائر کے تمام میدانوں میں غیر معمولی مظاہرہ کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور سب لوگوں نے بلند آواز سے یہ نعرہ لگایا کہ پانچواں موقع ممکن نہیں اور جزائر صدر بوتفلیقہ سے بہت بڑا ہے۔
پولس نے ان مظاہرہ کرنے والوں کا سامنا لاٹھیوں اور انسو گیس سے کیا ہے اور خاص طور پر جزائر کی دار الحکومت میں 83 سال کی خاتون آزادی کی علامت بن گئی ہے اور اس چھڑپ میں دسیوں مظاہرین زخمی ہویے ہیں اور اسی طرح حکومت نے انٹرنٹ کے ذریعہ مظاہرہ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ مظاہرین کو جمع کرنے کے لئے یہ سب سے اہم ذریعہ ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 25 جمادی الآخر 1440 ہجری – 02 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14704]