پہلا صفحہ

لندن میں دھماکہ آمیز مواد کے سلسلہ میں تحقیقات

لندن: الشرق الاوسط برطانوی پولس نے دھماکہ خیز مواد کے سلسلہ میں تحقیق کرنے کا آغاز کیا ہے اور کہا کہ یہ مواد دار الحکومت لندن کے دو ریلوے اسٹیشن پر لگائے گئے تھے۔ پولس کا کہنا ہے کہ یہ مواد ہیچر اور سیٹی ایئرپورٹ اور ووٹر لو […]

لندن میں دھماکہ آمیز مواد کے سلسلہ میں تحقیقات

لندن: الشرق الاوسط

برطانوی پولس نے دھماکہ خیز مواد کے سلسلہ میں تحقیق کرنے کا آغاز کیا ہے اور کہا کہ یہ مواد دار الحکومت لندن کے دو ریلوے اسٹیشن پر لگائے گئے تھے۔

پولس کا کہنا ہے کہ یہ مواد ہیچر اور سیٹی ایئرپورٹ اور ووٹر لو ریلوے اسٹیشن پر پائے گئے ہیں اور جرمنی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ یہ مواد بہت تھوڑے تھے اور اس سے صرف آگ لگ سکتی تھی اور مزید کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کام کرنے والے آفیسرس اس سلسلہ میں کام کر رہے ہیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ کاروائی ایک کڑی کا آغاز ہو لہذا وہ دور کی سوچ کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 29 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14708]