پہلا صفحہ
عراقی وکیلوں کے انتخاب میں انارکی کا منظر
بغداد: فاضل النشمی کل ہونے والے عراقی وکیلوں کے انتخاب کے سلسلہ میں انارکی کا منظر دیکھنے کو ملا ہے اور پرسو بغداد کے منصور بامی علاقہ کے اندر ہیڈکواٹر کے باہر انتخابی بینر کے صدر کے اجلاس میں ہاتھا پائی اور گولی چلنے کی بھی نوبت آئی ہے۔ […]

بغداد: فاضل النشمی
کل ہونے والے عراقی وکیلوں کے انتخاب کے سلسلہ میں انارکی کا منظر دیکھنے کو ملا ہے اور پرسو بغداد کے منصور بامی علاقہ کے اندر ہیڈکواٹر کے باہر انتخابی بینر کے صدر کے اجلاس میں ہاتھا پائی اور گولی چلنے کی بھی نوبت آئی ہے۔
سوشل نیٹ ورک پر وسیع پیمانہ پر اس کام کے لوگوں کے درمیان کشمکش ہوئی ہے اور بہت سارے لوگوں نے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا ہے اور کہا کہ یہ بہت افسوس کا منظر ہے اور عراقی وکیل کی صداقت پر ایک کلنک ہے۔ (۔۔۔)
بدھ 29 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14708]