پہلا صفحہ
لندن: حوثیوں کی طرف سے انخلاء کے انکار کی وجہ سے دوبارہ قتل وغارت گری کی دھمکی
ریاض: عبد الہادی حبتور عدن: علی ربیع برطانوی حکومت کی خاتون ترجمان الیسون کنگ نے سیاسی گفت شنید کے ذریعہ یمن کے بحران کو حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ سیاسی گفت وشنید کے علاوہ کوئی کام یمنی عوام […]

ریاض: عبد الہادی حبتور عدن: علی ربیع
برطانوی حکومت کی خاتون ترجمان الیسون کنگ نے سیاسی گفت شنید کے ذریعہ یمن کے بحران کو حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ سیاسی گفت وشنید کے علاوہ کوئی کام یمنی عوام کے لئے مفید نہیں ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم گفت وشنید کی مدد اور اس کی ہمت افزائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ حوثیوں کو بندرگاہ کھالی کر دینی چاہئے اور اگر ایسا نہیں ہوا تو دوبارہ قتل وغارت گری شروع ہو جائے گی اور یہ یمن کی عوام کے لئے بہت زیادہ خطرناک ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 08 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14710]