پہلا صفحہ
عرب خاتون کے چیلنجز اور مفادات ۔۔۔ سعودی خواتین کی کوششوں کا نتیجہ
دمام: ایمان الخطاف بلا شبہ عرب خاتون نے سماج ومعاشرہ کے اندر اپنے حقوق کے فروغ کے لئے اپنی کوششوں میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن ان کامیابیوں کا مشاہدہ کرنے والے اکثر وبیشتر کا خاتون کی عالمی دن کی مناسبت سےکہنا ہے کہ ابھی بھی انہیں ترقی کے […]

دمام: ایمان الخطاف
بلا شبہ عرب خاتون نے سماج ومعاشرہ کے اندر اپنے حقوق کے فروغ کے لئے اپنی کوششوں میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن ان کامیابیوں کا مشاہدہ کرنے والے اکثر وبیشتر کا خاتون کی عالمی دن کی مناسبت سےکہنا ہے کہ ابھی بھی انہیں ترقی کے راستہ میں چیلنجوں کا سامنا ہے۔(۔۔۔)
بہت سی سعودی عرب کی خواتین نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اب وہ ملک کے اندر ہونے والی تبدیلیوں کے بعد اپنی کوششوں کا پھل حاصل کرنے کے مرحلہ میں داخل ہو چکی ہیں اور اس سال کے دوران خواتین نے اعلی مناصب حاصل کی ہیں اور ان میں سے بعض خاتون نے تو پہلی مرتبہ حاصل کیا ہے اور ان کامیابیوں میں سر فہرست شہزادی ریما بنت بندر ابن سلطان کا ریاستہائے متحدہ امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر کے طور پر منتخب یونا ہے اور موصوفہ ملک کی سب سے پہلی خاتون سفیر بنی ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 08 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14710]