پہلا صفحہ

نصر اللہ کی طرف سے پابندیوں کی مشکلات کا اعتراف

بیروت: الشرق الاوسط کل لبنانی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری حسن نصر اللہ نے اپنی پارٹی پر لگائی گئیں بین الاقوامی پابندیوں کی مشکلات کا اعتراف کیا ہے اور ان کی پارٹی کو مالی بحران کا سامنا ہے اور پابندیوں کی وجہ معاملہ مزید سنگین ہو چکا ہے اور انہوں نے […]

نصر اللہ کی طرف سے پابندیوں کی مشکلات کا اعتراف

بیروت: الشرق الاوسط

کل لبنانی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری حسن نصر اللہ نے اپنی پارٹی پر لگائی گئیں بین الاقوامی پابندیوں کی مشکلات کا اعتراف کیا ہے اور ان کی پارٹی کو مالی بحران کا سامنا ہے اور پابندیوں کی وجہ معاملہ مزید سنگین ہو چکا ہے اور انہوں نے اپنے حامیوں کو مال کے ذریعہ جہاد کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 09 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14711]