پہلا صفحہ

انخلاء اور ماحول کو معمول کے مطابق لانے کے سلسلہ میں دمشق میں ناکامی

لندن: ابراہیم حمیدی دمشق میں معاشی، فوجی اور سیاسی امور کی وجہ سے ناکامی ہاتھ آئی ہے اور ماحول کو معمول کے مطابق لانے کا معاملہ موقوف ہو گیا ہے اور مشرقی شام سے امریکی انخلاء کا فیصلہ بھی منسوخ ہو گیا ہے۔ مغربی ممالک اور امریکہ کو اسٹریٹیجک صبر پر […]

انخلاء اور ماحول کو معمول کے مطابق لانے کے سلسلہ میں دمشق میں ناکامی

لندن: ابراہیم حمیدی

دمشق میں معاشی، فوجی اور سیاسی امور کی وجہ سے ناکامی ہاتھ آئی ہے اور ماحول کو معمول کے مطابق لانے کا معاملہ موقوف ہو گیا ہے اور مشرقی شام سے امریکی انخلاء کا فیصلہ بھی منسوخ ہو گیا ہے۔ مغربی ممالک اور امریکہ کو اسٹریٹیجک صبر پر اپنی توجہ اس وجہ سے مرکوز کرنی ہے تاکہ ماسکو اور دمشق کی طرف سے چند تنازلات حاصل ہو جائیں یاد رہے کہ شام کی دار الحکومت کا دورہ کرنے والے ڈپلومیٹک افراد نے ایسا کہا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف مشرقی شام میں داعش کے آخری ٹھکانہ باغور کا دورہ کرنے والے صحافیوں نے اس تنظیم کی ان خواتین کو دیکھا ہے جو دوسری خواتین پر ظلم کر رہی تھیں اور ان پر اپنی دہشت پسند رائے تھوپ رہی تھیں جبکہ تنظیم کو مشرقی فرات میں سکشت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ خواتین باغور میں سکشت کے بعد ان کی واپسی کی کوشش کر رہی ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 03 رجب المرجب 1440 ہجری – 10 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14712]