پہلا صفحہ

جزائر: طلبہ کے مظاہرے کو ختم کرنے کی کوششیں

جزائر: بوعلام غمراسہ جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی پانچویں امیدواری کے خلاف ہونے والے یونیورسیٹی کے طلبہ اور اساتذہ کے مظاہرہ کو ختم کرنے کے لئے حکومت نے موسم بہار کی چھٹی دینے اور اس کی مدت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔(۔۔۔) کل کھانے […]

جزائر: طلبہ کے مظاہرے کو ختم کرنے کی کوششیں

جزائر: بوعلام غمراسہ

جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی پانچویں امیدواری کے خلاف ہونے والے یونیورسیٹی کے طلبہ اور اساتذہ کے مظاہرہ کو ختم کرنے کے لئے حکومت نے موسم بہار کی چھٹی دینے اور اس کی مدت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔(۔۔۔)

کل کھانے پینے کی مارکیٹ میں غیر معمولی نقل وحرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ آج ہونے والی ہڑتال کے پیش نظر اشیاء خریدنے کے مقصد سے اہل جزائر کی بڑی تعداد جمع ہو گئی تھی جبکہ آج ہی کے دن بہت بڑے واقعات کے ہونے کی امید تھی جو نوے کے دہائیوں سے نہیں ہوئے ہیں اور اس میں خونریز واقعات ہونے کے خدشات بھی تھے۔(۔۔۔)

اتوار 03 رجب المرجب 1440 ہجری – 10 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14712]