پہلا صفحہ
بیدرسن: شام میں پانچ فوج ۔۔۔ سیاسی حل مکمل قربت میں
لندن: ابراہیم حمیدی شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر گیر بیدرسن نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ شام میں پانچ فوج سرگرم ہیں اور وہ امریکہ، روس، ایران، ترکیا اور اسرائیل کی فوج ہیں اور انہوں نے کام کرنے کی […]

لندن: ابراہیم حمیدی
شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر گیر بیدرسن نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ شام میں پانچ فوج سرگرم ہیں اور وہ امریکہ، روس، ایران، ترکیا اور اسرائیل کی فوج ہیں اور انہوں نے کام کرنے کی تاکید اور کشمکش نہ ہونے کی طرف اشارہ کیا ہے کیونکہ اس علاقہ کے اندر ایسے غلطیاں ہو سکتی ہیں جن کی وجہ سے شام کے اندر غلط اور خطرناک نتائج سامنے آئیں گے اور دنیا اور ملک دونوں کا امن واستقرار متاثر ہوگا اور انہوں نے مزید کہا کہ فوجی پہلو کی کشمکش ٹھنڈی ہو گئی ہے لیکن ابھی تک یہ کشمکش ختم نہیں ہوئی ہے اور ابھی بھی بہت امور ہیں اور کشمکش کی جڑیں گہری ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 06 رجب المرجب 1440 ہجری – 13 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14715]