پہلا صفحہ

یورپ کی طرف سے لگائی جانے والی پابندی کی وجہ سے پوئنگ کا مسئلہ سنگین

لندن: الشرق الاوسط کل یورپی جہاز کی سیکورٹی ایجنسی نے ایتھوپیا ایئرلائنس کے ایک جہاز کے گرکر ضائع ہونے کے دو دن بعد پوئنگ 737 میکس 8 اور پوئنگ 737 میکس 9 جہاز پ پر پابندی لگا کر اپنا فضائی راستہ بند کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کی وجہ سے […]

یورپ کی طرف سے لگائی جانے والی پابندی کی وجہ سے پوئنگ کا مسئلہ سنگین

لندن: الشرق الاوسط

کل یورپی جہاز کی سیکورٹی ایجنسی نے ایتھوپیا ایئرلائنس کے ایک جہاز کے گرکر ضائع ہونے کے دو دن بعد پوئنگ 737 میکس 8 اور پوئنگ 737 میکس 9 جہاز پ پر پابندی لگا کر اپنا فضائی راستہ بند کر دیا ہے۔

اس فیصلہ کی وجہ سے پوئنگ کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے اور اب دیگر ممالک نے بھی ان جہازوں کے لئے اپنا فضائی راستہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ریاستہائے متحدہ امریکہ نے جہاز بنانے والی کمپنی سے فوری طور پر ترمیمات کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی طرح اسٹریلیا نے اس طرح کے جہاز کو اپنے علاقہ میں آنے سے منع کر دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 06 رجب المرجب 1440 ہجری – 13 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14715]