پہلا صفحہ
اقوام متحدہ کی طرف سے جنوب میں لبنانی فوج کی موجودگی کو تقویت دینے کا مطالبہ
بیروت: نذیر رضا امن وسلامتی کاروائی کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے وکیل جان بیار لاکروا نے کل لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی سرحد پر لبنانی فوج کی موجودگی کو تقویت دے اور اسی طرح نے انہوں نے جنوب میں کام کرنے والی بین الاقوامی […]

بیروت: نذیر رضا
امن وسلامتی کاروائی کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے وکیل جان بیار لاکروا نے کل لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی سرحد پر لبنانی فوج کی موجودگی کو تقویت دے اور اسی طرح نے انہوں نے جنوب میں کام کرنے والی بین الاقوامی امن وسلامتی کی فورسز اور لبنانی فورسز کے درمیان ہونے والے تعاون کی تعریف کی ہے اور سرحد پر امن وسلامتی کی حفاظت کے سلسلہ میں فوج کی طرف سے پیش کئے جانے والے کردار کو سراہا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 06 رجب المرجب 1440 ہجری – 13 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14715]