پہلا صفحہ

ادلب کے جیل پر ہونے والے حملہ کے بعد داعش فرار

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ لندن ۔ بیروت: الشرق الاوسط شام کے مغربی شمال میں واقع ادلب پر ہونے والے روسی حملہ کے بعد تنظیم داعش کے اہلکار جیل سے بھاگ گئے ہیں اور ماسکو نے کہا کہ اس نے یہ حملہ انقرہ کے ساتھ مل کل کیا ہے۔(۔۔۔) […]

ادلب کے جیل پر ہونے والے حملہ کے بعد داعش فرار

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ لندن ۔ بیروت: الشرق الاوسط

شام کے مغربی شمال میں واقع ادلب پر ہونے والے روسی حملہ کے بعد تنظیم داعش کے اہلکار جیل سے بھاگ گئے ہیں اور ماسکو نے کہا کہ اس نے یہ حملہ انقرہ کے ساتھ مل کل کیا ہے۔(۔۔۔)

روسی میڈیا ایجنسی نے کہا کہ کل روسی جنگی جہاز نے ترکی کے ساتھ مل کر فضائی حملہ کیا ہے اور اس حملہ میں اس نے مسلح اپوزیشن کے تابع ادلب گورنریٹ میں واقع ہتھیاروں کے گودام کو نشانہ بنایا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف اسرائیلی فوج نے ایک ایسی وحدت کا انکشاف کیا ہے جسے لبنان کے حزب اللہ نے جولان کے پہاڑی میں جنگ بندی لائن کے ذریعہ قائم کیا ہے اور اس وحدت کی قیادت حزب کے ایک ذمہ دار کر رہے ہیں جن کو اس سے قبل عراق کے اندر امریکی فوجوں کو نشانہ بنانے کے مقصد سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 07 رجب المرجب 1440 ہجری – 14 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14716]