پہلا صفحہ
حوثیوں کی طرف سے اسٹوکہولوم معاہدہ کے چیلنج میں سرکاری وفد پر حملہ
عدن: علی ربیع ۔ حجہ: الشرق الاوسط کل حوثی میلیشیاؤں نے حدیدہ میں دوبارہ فورس متعین کرنے کی کمیٹی میں مشارک سرکاری ٹیم پر حملہ کر دیا اور ان کی طرف سے یہ کاروائی جنگ بندی معاہدہ کی مخالفت اور اسٹوکہولوم معاہدہ کے لئے چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔ […]

عدن: علی ربیع ۔ حجہ: الشرق الاوسط
کل حوثی میلیشیاؤں نے حدیدہ میں دوبارہ فورس متعین کرنے کی کمیٹی میں مشارک سرکاری ٹیم پر حملہ کر دیا اور ان کی طرف سے یہ کاروائی جنگ بندی معاہدہ کی مخالفت اور اسٹوکہولوم معاہدہ کے لئے چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔
سرکاری حکومتی ذرائع نے بتایا کہ کل میلیشیاؤں نے دوبارہ فورس متعین کرنے کے پہلے مرحلہ کے نفاذ کی تیاری کے مقصد سے میدانی رہنماؤں کے اراکین کے منعقدہ اجلاس کے دوران راکٹ کے ذریعہ سرکاری ٹیم کو نشانہ بنایا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 06 رجب المرجب 1440 ہجری – 13 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14715]