پہلا صفحہ
پناہگزینوں کے سلسلہ میں لبنان کی کوششیں یورپ کے شک کی نگاہ میں
بیروت: کارولین عاکوم براکسل کانفرنس3 میں لبنانی اداروں کی طرف سے منعقدہ اجلاسات میں پناہگزینوں کے سلسلہ میں لبنان کی طرف سے کی جانے والی کوششیں برخلاف سامنے آئی ہیں اور اس کی وجہ سے یورپ نے ان کوششوں کو شک کی نگاہ سے دیکھا ہے اور پابندیوں کے سلسلہ میں بھی […]

بیروت: کارولین عاکوم
براکسل کانفرنس3 میں لبنانی اداروں کی طرف سے منعقدہ اجلاسات میں پناہگزینوں کے سلسلہ میں لبنان کی طرف سے کی جانے والی کوششیں برخلاف سامنے آئی ہیں اور اس کی وجہ سے یورپ نے ان کوششوں کو شک کی نگاہ سے دیکھا ہے اور پابندیوں کے سلسلہ میں بھی ناکامی ملی ہے جبکہ اس نے چند سالوں قبل ان کے مسئلہ کے سلسلہ میں اس کا وعدہ کیا تھا۔(۔۔۔)
دوسری طرف الشرق الاوسط کو دو دن قبل ریاض کے یمامہ محل کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی طرف سے لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری کا استقبال کرنے کے وقت موجود وزارتی اور پارلیمانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مالی اور اقتصادی بحران سے نکلنے کے لئے لبنان کی مدد کرنے کے سلسلہ میں اس ملاقات کے مثبت نتائج ہوں گے۔(۔۔۔)
جمعرات 07 رجب المرجب 1440 ہجری – 14 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14716]