پہلا صفحہ

وائٹ ہاؤس کی طرف سے ویٹو پاور استعمال کرنے کا اشارہ

نیو یارک: علی بردی واشنگٹن: ایلی یوسف وائٹ ہاوس کے مشیر کار نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے اندر قانون کی مدد کرنے والے اتحاد کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے پیش کردہ مدد کو بند کرنے کے سلسلہ میں امریکی سینٹ کے فیصلہ […]

وائٹ ہاؤس کی طرف سے ویٹو پاور استعمال کرنے کا اشارہ

نیو یارک: علی بردی واشنگٹن: ایلی یوسف

وائٹ ہاوس کے مشیر کار نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے اندر قانون کی مدد کرنے والے اتحاد کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے پیش کردہ مدد کو بند کرنے کے سلسلہ میں امریکی سینٹ کے فیصلہ کے خلاف اپنا ویٹو پاور استعمال کرنے کی نصیحت کی ہے۔

امریکی سینٹ نے کل شام 54 ووٹ کی اکثریت کے ساتھ اس فیصلہ پر ووٹ کرایا ہے جبکہ اس کے خلاف 46 ووٹ آئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 07 رجب المرجب 1440 ہجری – 14 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14716]