پہلا صفحہ
آج عوام کی طرف بوتفلیقہ کے منصوبہ پر رد عمل
جزائر: بوعلام غمراسہ آج چوتھے جمعہ کو دار الحکومت اور دیگر شہروں میں مظاہرہ میں نکلنے کے لئے غیر معمولی دعوت اس وجہ سے دی گئی تاکہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے اعلان کردہ اس منصوبہ کا جواب مل جائے جو انہوں نے ایک پیغام کے ذریعہ اس ماہ کی […]

جزائر: بوعلام غمراسہ
آج چوتھے جمعہ کو دار الحکومت اور دیگر شہروں میں مظاہرہ میں نکلنے کے لئے غیر معمولی دعوت اس وجہ سے دی گئی تاکہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے اعلان کردہ اس منصوبہ کا جواب مل جائے جو انہوں نے ایک پیغام کے ذریعہ اس ماہ کی گیارہ تاریخ کو عوام کو دیا تھا اور اس میں انہوں نے صدارتی انتخابات کو منسوخ کرنے اور نئے صدارتی انتخابات کی ترتیب کرنے اور ایک نئے دستور کے بنانے کے لئے ایک قومی کمیٹی بنانے کا پیغام دیا تھا۔(۔۔۔)
جمعہ 08 رجب المرجب 1440 ہجری – 15 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14717]