پہلا صفحہ

اہل شام کی طرف سے ہونے والے مظاہرے کی یاد میں ان کی سیاسی اور مالی امداد

براکسل: عبد اللہ مصطفی ۔ باغور (مشرقی شام): کمال شیخو کل شام براکسل میں شام کے مستقبل کی مدد کرنے کے سلسلہ میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس اس نتیجہ پر پہنچ کا اختتام پذیر ہوا کہ اہل کی سیاسی اور مالی مدد کی جائے گی اور یہ کانفرنس ان کے مظاہرے کے […]

اہل شام کی طرف سے ہونے والے مظاہرے کی یاد میں ان کی سیاسی اور مالی امداد

براکسل: عبد اللہ مصطفی ۔ باغور (مشرقی شام): کمال شیخو

کل شام براکسل میں شام کے مستقبل کی مدد کرنے کے سلسلہ میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس اس نتیجہ پر پہنچ کا اختتام پذیر ہوا کہ اہل کی سیاسی اور مالی مدد کی جائے گی اور یہ کانفرنس ان کے مظاہرے کے آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کیا گیا تھا۔(۔۔۔)

کانفرنس کے بعد شرکت کرنے والے ممالک کے نمائندگان کے درمیان دو طرفہ اجلاسات بھی ہوئے ہیں اور ان اجلاسات میں سعودی عرب کے خارجی امور کے وزیر عادل جبیر کی اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی، اقوام متحدہ کے اندر انسانی امور کے جنرل سیکریٹری مارک لوکوک، شام کے اندر امریکی سفیر جیمس جیفری اور بیڈرسین سے ملاقات ہوئی اور ان ملاقات میں سعودی عرب اور یورپ یونین کے مابین تعاون کے مواقع اور شام کی وحدت اور اس کے امن واستقرار کے سلسلہ میں مشترکہ کام کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید ہوئی۔(۔۔۔)

جمعہ 08 رجب المرجب 1440 ہجری – 15 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14717]