پہلا صفحہ

برطانیہ کی طرف سے ملتوی کرنے کی تائید کے بعد بریکسٹ یورپ کے میدان میں

لندن: الشرق الاوسط برطانیہ کا یورپ یونین سے نکلنے کا وقت یونین کے میدان میں پہنچ چکا ہے جبکہ برطانوی پارلیمنٹ نے ٹریزا مائی کی حکومت کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے کہ وہ انخلاء کے وقت کو موخر کرنے کی کوشش کرے۔ قانون ساز افراد نے 413 […]

برطانیہ کی طرف سے ملتوی کرنے کی تائید کے بعد بریکسٹ یورپ کے میدان میں

لندن: الشرق الاوسط

برطانیہ کا یورپ یونین سے نکلنے کا وقت یونین کے میدان میں پہنچ چکا ہے جبکہ برطانوی پارلیمنٹ نے ٹریزا مائی کی حکومت کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے کہ وہ انخلاء کے وقت کو موخر کرنے کی کوشش کرے۔

قانون ساز افراد نے 413 ووٹ کی اکثریت کے ساتھ منظوری دے دی ہے جبکہ 202 افراد نے حکومت کی اس تجویز پر مخالفت کی ہے کہ بریکسٹ کے وقت کو موخر کیا جائے اور یاد رہے کہ اس سے قبل اس کی تاریخ 29 مارچ متعین کی گئی تھی۔(۔۔۔)

جمعہ 08 رجب المرجب 1440 ہجری – 15 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14717]