پہلا صفحہ

حریری کی طرف سے داخلی استقرار واستحکام کے لئے پناہگزینون کے مسئلہ کی سنگینی سے انتباہ

بیروت: الشرق الاوسط لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے کل بلجیکا کی دار الحکومت میں واقع یورپ یونین کے ہیڈکوارٹر میں شام کے مستقبل کی مدد کرنے کے لئے منعقدہ براکسل3 کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے امن واستقرار پر شامی پناہگزینوں کے اثرات سے آگاہ کیا اور یہ بھی […]

حریری کی طرف سے داخلی استقرار واستحکام کے لئے پناہگزینون کے مسئلہ کی سنگینی سے انتباہ

بیروت: الشرق الاوسط

لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے کل بلجیکا کی دار الحکومت میں واقع یورپ یونین کے ہیڈکوارٹر میں شام کے مستقبل کی مدد کرنے کے لئے منعقدہ براکسل3 کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے امن واستقرار پر شامی پناہگزینوں کے اثرات سے آگاہ کیا اور یہ بھی کہا کہ لبنان پر شامی پناہگزینوں کے مسئلہ کے اثر کی زیادتی کی وجہ سے معاشی اور سماجی چیلنجز سنگین ہو سکتے ہیں اور پناہگزینوں اور ضیافت کرنے والے سماج کے مابین تعلقات میں کشیدگی آسکتی ہے اور اس سے لبنان کا امن واستقرار خطرہ میں پڑ جائے گا۔(۔۔۔)

جمعہ 08 رجب المرجب 1440 ہجری – 15 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14717]