پہلا صفحہ

حماس کے ذریعہ اطمینان کے پیغام کے باوجود اسرائیل کی طرف سے آئرن ڈوم نصب

تل ابیب: نظیر مجلی حماس تحریک نے اس بات کا اعلان کیا کہ تل ابیب کی طرف غزہ پٹی سے دونوں میزائل غلطی سے چھوڑے گئے ہیں اور اس نے یہ بھی کہا کہ سرحد پر ہفتہ واری ریلیوں کو منسوخ کرنے کے سلسلہ میں اس کی نیتیں صحیح تھیں لیکن ان […]

حماس کے ذریعہ اطمینان کے پیغام کے باوجود اسرائیل کی طرف سے آئرن ڈوم نصب

تل ابیب: نظیر مجلی

حماس تحریک نے اس بات کا اعلان کیا کہ تل ابیب کی طرف غزہ پٹی سے دونوں میزائل غلطی سے چھوڑے گئے ہیں اور اس نے یہ بھی کہا کہ سرحد پر ہفتہ واری ریلیوں کو منسوخ کرنے کے سلسلہ میں اس کی نیتیں صحیح تھیں لیکن ان سب کے باوجود اسرائیل کی سیاسی اور فوجی رینماؤں  نے بڑے شہروں کے ارد گرد اپنا دفاعی نظام آئرن ڈوم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بات کا اعلان بھی کیا ہے کہ اس کی فوج ممکنہ حملہ کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہے گی۔(۔۔۔)

ہفتہ 09 رجب المرجب 1440 ہجری – 16 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14718]