پہلا صفحہ

بوتفلیقہ کو پارٹی کے اندر اور باہر دو پریشانی کا سامنا

جزائر: بوعلام غمراسہ کل صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی انتظامیہ کو دو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان میں سے ایک یہ ہے کہ کل سینکڑوں لوگ اس کی انتظامیہ اور خود ان کی معزولی کا مطالبہ کرتے ہوئے دار الحکومت کی سڑکوں اور اس کے قریبی شہروں میں […]

بوتفلیقہ کو پارٹی کے اندر اور باہر دو پریشانی کا سامنا

جزائر: بوعلام غمراسہ

کل صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی انتظامیہ کو دو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان میں سے ایک یہ ہے کہ کل سینکڑوں لوگ اس کی انتظامیہ اور خود ان کی معزولی کا مطالبہ کرتے ہوئے دار الحکومت کی سڑکوں اور اس کے قریبی شہروں میں نکلے ہیں اور دوسری پریشانی یہ سامنے آئی ہے کہ آزادی فرنٹ کی طرف سے صدر سے الگ ہونے کے اشارے مل رہے ہیں اور اس سے قبل حکمراں پارٹی کے سابق رہنماء نے کہا کہ بوتفلقہ تاریخ کا حصہ بن گئے۔(۔۔۔)

کل پولس فورسز کی طرف سے مظاہرات کے میدان کو چھوڑے جانے کی وجہ سے لوگوں نے اسے صدر کی طرف سے پہلا تنازل سمجھا ہے اور کہا کہ پانچویں مرحلہ کی امیدواری کے منسوخ ہونے کی یہ بنیاد ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 09 رجب المرجب 1440 ہجری – 16 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14718]