پہلا صفحہ

دونوں مسجد کے شہداء کو دفن کرنے کے لئے تیاری مکمل

کرایسٹچیرچ ۔ لندن: الشرق الاوسط ایک طرف نیوزیلینڈ کے شہر کرایسٹچیرچ کی دونوں مسجد میں قتل عام کی کاروائی کرنے والے اسٹریلیاء کے 28 سالہ دہشت گرد پرینٹون ٹارنٹ کو کل عدالت کے سامنے جرم قبول کرنے کے لئے پیش کیا گیا ہے تو دوسری طرف شہداء کے اہل خانہ نے […]

دونوں مسجد کے شہداء کو دفن کرنے کے لئے تیاری مکمل

کرایسٹچیرچ ۔ لندن: الشرق الاوسط

ایک طرف نیوزیلینڈ کے شہر کرایسٹچیرچ کی دونوں مسجد میں قتل عام کی کاروائی کرنے والے اسٹریلیاء کے 28 سالہ دہشت گرد پرینٹون ٹارنٹ کو کل عدالت کے سامنے جرم قبول کرنے کے لئے پیش کیا گیا ہے تو دوسری طرف شہداء کے اہل خانہ نے تجہیز وتکفین کا کام شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)

عدالت کے باہر فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق کرایسٹچیرچ کے لوگوں نے اس غیر معمولی قتل عام کے اثرات کا مقابلہ کیا ہے جہاں ایک طرف زخمی لوگ ہیں تو دوسری طرف شہداء ہیں اور پھر ان کے پیچھے ان کے اہل خانہ ہیں اور یاد رہے کہ ان سب شہیدوں کے لئے بڑی سی زمین کو ان کے لئے مقبرہ بنایا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 10 رجب المرجب 1440 ہجری – 17 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14719]