پہلا صفحہ
حوثیوں کی طرف سے ریاض اور ابو ظبی کو نشانہ بنانے کی دھمکی
صنعاء: الشرق الاوسط کل حوثی میلیشیاؤں نے اپنی دھمکیوں کے دائرہ کو وسیع کرتے ہوئے ریاض اور ابو ظبی کے خلاف حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے اور اس بات کی بھی دھمکی دی کہ ان کے پاس اس حملہ کے لئے میزائیل اور ٹکنک بھی موجود ہے اور اسی طرح اس […]

صنعاء: الشرق الاوسط
کل حوثی میلیشیاؤں نے اپنی دھمکیوں کے دائرہ کو وسیع کرتے ہوئے ریاض اور ابو ظبی کے خلاف حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے اور اس بات کی بھی دھمکی دی کہ ان کے پاس اس حملہ کے لئے میزائیل اور ٹکنک بھی موجود ہے اور اسی طرح اس نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ گذشتہ چار سالوں کے درمیان بحر احمر میں سترہ مرتبہ اسی نے دہشت گردانہ حملہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 10 رجب المرجب 1440 ہجری – 17 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14719]