پہلا صفحہ
غزہ میں قیمتوں کی زیادتی کی وجہ سے حماس کا امتحان
رام اللہ: کفاح زبون تحریک حماس کو پہلی مرتبہ اپنی حکومت کے خلاف ایک امتحان کا سامنا ہوا ہے اور یہ مظاہرہ سنہ 2007 سے اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہے جو چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔ حماس کو پٹی کے […]

رام اللہ: کفاح زبون
تحریک حماس کو پہلی مرتبہ اپنی حکومت کے خلاف ایک امتحان کا سامنا ہوا ہے اور یہ مظاہرہ سنہ 2007 سے اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہے جو چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔
حماس کو پٹی کے خیموں میں ہونے والے مظاہرہ کا سامنا ہے اور یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ تحریک کے سیکورٹی ادارہ کے مسلح افراد اور شہری لوگوں نے مظاہرہ کرنے والے پر گولی چلائی ہے اور ان پر لاٹھی بھی برسائی ہے اور ان کو گرفتار بھی کیا ہے اور بہت مرتبہ ان کے خون بھی بہے ہیں جس کی وجہ سے پٹی میں تحریک حماس کے خلاف ایک عجیب ماحول ہے جو اس سے قبل نہیں دیکھا گیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 10 رجب المرجب 1440 ہجری – 17 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14719]