پہلا صفحہ
امریکہ کی طرف سے یورپ کو ایرانی حملوں سے آگاہی
لندن: الشرق الاوسط دہشت گردی کے خلاف مقابلہ کرنے والے امریکی ذمہ دار ناثان سیلس نے برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے اندر کبھی بھی ایرانی دہشت گرد حملے کے شکار ہو سکتے ہیں لہذا ایرانی انتظامیہ کا جواب دینے کے لئے مزید کوشش […]

لندن: الشرق الاوسط
دہشت گردی کے خلاف مقابلہ کرنے والے امریکی ذمہ دار ناثان سیلس نے برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے اندر کبھی بھی ایرانی دہشت گرد حملے کے شکار ہو سکتے ہیں لہذا ایرانی انتظامیہ کا جواب دینے کے لئے مزید کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں مغربی ایرانی ذرائع نے کہا کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے تیل کو منتقل کرنے والے بیڑے اور اپنے برآمدات کو جاری رکھنے کے سلسلہ میں ایران کے سامنے دائرہ تنگ یوتا ہوا نظر آرہا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 10 رجب المرجب 1440 ہجری – 17 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14719]