پہلا صفحہ

صدر کے نہ ہونے کی وجہ سے عراق کے سیاسی منظر نامہ میں بے چینی

بغداد: حمزہ مصطفی صدری دھارے کے لیڈر مقتدی الصدر کی تین ماہ سے زیادہ کی غیر موجودگی نے عراق کے سیاسی منظر نامہ کو الجھن میں ڈال دیا ہے اور اس غیر موجودگی کے سلسلہ میں بہت ساری باتیں کی جانے لگی ہیں، کوئی کہتا ہے کہ وہ اچانک بیمار ہو چکے […]

صدر کے نہ ہونے کی وجہ سے عراق کے سیاسی منظر نامہ میں بے چینی

بغداد: حمزہ مصطفی

صدری دھارے کے لیڈر مقتدی الصدر کی تین ماہ سے زیادہ کی غیر موجودگی نے عراق کے سیاسی منظر نامہ کو الجھن میں ڈال دیا ہے اور اس غیر موجودگی کے سلسلہ میں بہت ساری باتیں کی جانے لگی ہیں، کوئی کہتا ہے کہ وہ اچانک بیمار ہو چکے ہیں اور کوئی کہتا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال سے ناراض ہیں اور وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے ناراض ہیں کیونکہ وزیر اعظم بننے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔

پرسو شام صدر دھارے کے لیڈر بہاء الاعرجی اور سابق نائب وزیر اعظم اپنے بیان میں صدر کی غیر موجودگی کے سلسلہ میں کہا کہ وہ عنقریب ایک نئے ایسے منصوبہ کے ساتھ واپس ہوں گے کہ یہ منصوبہ اس موجودہ سیاسی رویہ کو بدل دے اور اس کی وجہ سے موجودہ وزیر اعظم عبد المہدی کو استعفی دینا پڑ سکتا ہے اور ان کی جگہ سابق وزیر اعظم حیدر العبادی لے سکتے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 13 رجب المرجب 1440 ہجری – 20 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14722]