پہلا صفحہ

حکومت کی طرف سے مصر کی مداخلت کرنے کا مطالبہ

رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی حکومت نے مصر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک حماس پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ غزہ پٹی میں معاشی بحران کے سلسلہ میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف تشدد نہ برتے اور یہ مطالبہ اس وقت ہوا ہے جب تحریک فتح اور دیگر جماعتوں نے […]

حکومت کی طرف سے مصر کی مداخلت کرنے کا مطالبہ

رام اللہ: کفاح زبون

فلسطینی حکومت نے مصر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک حماس پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ غزہ پٹی میں معاشی بحران کے سلسلہ میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف تشدد نہ برتے اور یہ مطالبہ اس وقت ہوا ہے جب تحریک فتح اور دیگر جماعتوں نے حماس پر پٹی کے اندر ان کے اہلکار کو گرفتار کرنے اور تکلیف پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

تحریک فتح کے نائب صدر محمود العالول نے کہا کہ حماس پر دباؤ ڈالنے کے لئے مصری حکومت سے رابطہ قائم کیا گیا ہے تاکہ وہ اہل فلسطین کے خلاف غزہ میں تشدد اور انتہاپسندی اختیار نہ کرے۔(۔۔۔)

بدھ 13 رجب المرجب 1440 ہجری – 20 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14722]