امريكہ
امریکی کانگریس کی طرف سے حزب اللہ پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری
واشنگٹن: ایلی یوسف امریکی کانگریس کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیموکریٹک اور ریپبلکن دونوں پارٹیوں کے چند اراکین حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کر رہے ہیں اور ان کا اعلان اگلے ہفتوں کے دوران ہوگا اور کانگریس کے حلقوں نے تہران پر لگائی گئی پابندیوں […]

واشنگٹن: ایلی یوسف
امریکی کانگریس کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیموکریٹک اور ریپبلکن دونوں پارٹیوں کے چند اراکین حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کر رہے ہیں اور ان کا اعلان اگلے ہفتوں کے دوران ہوگا اور کانگریس کے حلقوں نے تہران پر لگائی گئی پابندیوں کے نتائج کے سلسلہ اپنی راحت کا اظہار کیا ہے اور ان پابندیوں کے اثرات بھی ظاہر ہونے لگے ہیں۔(۔۔۔)
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیوں نے ان علاقہ کا دورہ کرنے سے قبل واضح کیا تھا کہ وہ لبنانی حکومت سے گفتگو کریں گے کہ حزب اللہ اور ایران کی دھمکیوں سے الگ ہونے کے سلسلہ میں کس طرح مدد کی جا سکتی ہے اور کس طرح اقتصادی اور مالی مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 13 رجب المرجب 1440 ہجری – 20 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14722]