ایران

خامنئی: اہل یورپ کی طرف سے ہمارے پیٹھ میں خنجر

لندن: الشرق الاوسط کل ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی نے جوہری معاہدہ سے امریکہ کے انخلاء کے بعد یورپی ممالک پر ایران کے پیٹھ میں خنجر مارنے کا الزام عائد کیا ہے اور انہوں نے پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں یورپی مالی ادارہ کی اہمیت کو کم بتاتے ہوئے اسے خاموش مذاق […]

خامنئی: اہل یورپ کی طرف سے ہمارے پیٹھ میں خنجر

لندن: الشرق الاوسط

کل ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی نے جوہری معاہدہ سے امریکہ کے انخلاء کے بعد یورپی ممالک پر ایران کے پیٹھ میں خنجر مارنے کا الزام عائد کیا ہے اور انہوں نے پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں یورپی مالی ادارہ کی اہمیت کو کم بتاتے ہوئے اسے خاموش مذاق بتایا ہے۔(۔۔۔)

خامنئی نے معاشی صورتحال کے بگاڑ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی معاشی پریشانیاں بڑھ گئی ہیں اور خاص طور پر ان آخری ماہوں کے اندر اور انہوں نے مزید کہا کہ ملک کا سب سے سنجیدہ معاملہ اور ترجیحی کام معیشت ہے اور قومی کرنسی کی اہمیت بھی گر چکی ہے اور شہریوں کے خریدنے کی طاقت بھی کم ہو چکی ہے اور پیداوار میں بھی کمی آئی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 15 رجب المرجب 1440 ہجری – 22 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14724]