امريكہ

واشنگٹن کی طرف سے شام میں داعش کے خاتمہ کا اعلان

واشنگٹن: الشرق الاوسط کل جمعہ کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرزور انداز میں کہا کہ تنظیم داعش نے شام کی سرزمیں میں اپنا آخری ٹھکانہ بھی خو دیا ہے اور عراقی سرحد کے قریب دیر الزور گورنریٹ کے علاقہ میں دہشت گرد تنظیم کے آخری ٹھکانہ باغور کے علاقہ […]

واشنگٹن کی طرف سے شام میں داعش کے خاتمہ کا اعلان

واشنگٹن: الشرق الاوسط

کل جمعہ کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرزور انداز میں کہا کہ تنظیم داعش نے شام کی سرزمیں میں اپنا آخری ٹھکانہ بھی خو دیا ہے اور عراقی سرحد کے قریب دیر الزور گورنریٹ کے علاقہ میں دہشت گرد تنظیم کے آخری ٹھکانہ باغور کے علاقہ پر عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے مکمل طور پر قبضہ کرنے کے بعد ان کے خاتمہ اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

داعش پر فتح حاصل کرنے کا اعلان اس وقت ہوا ہے جب شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے باغور کے اندر دو دن تک سکون کا سانس لیا ہے اور اس تنظیم کے اس آخری ٹھکانہ پر حملہ کیا ہے جہاں داعش کے جنگجو فرات کے کنارے پر محفوظ تھے اور بین الاقوامی اتحاد کے میڈیا دفتر نے فرانسیسی ایجنسی کو کہا کہ باغور کے علاقہ کو مکمل طور پر آزاد کرنے کی کاروائی ابھی بھی جاری ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ یہ جنگ بہت مشکل ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 رجب المرجب 1440 ہجری – 23 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14725]