پہلا صفحہ

موصل کی کشتی کے حادثہ کی وجہ سے عوام میں غصہ کی لہر

بغداد: حمزہ مصطفی پرسو عراق کے شمال میں واقع موصل شہر کے اندر کشتی کے اس حادثہ نے عوام کے اندر غصہ کے لہر کو جنم دیا ہے جس میں 105 افراد ڈوب چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں اور اس غصہ نے ان ذمہ داروں کو نشانہ […]

موصل کی کشتی کے حادثہ کی وجہ سے عوام میں غصہ کی لہر

بغداد: حمزہ مصطفی

پرسو عراق کے شمال میں واقع موصل شہر کے اندر کشتی کے اس حادثہ نے عوام کے اندر غصہ کے لہر کو جنم دیا ہے جس میں 105 افراد ڈوب چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں اور اس غصہ نے ان ذمہ داروں کو نشانہ بنایا ہے جو حادثہ کی جگہ دیکھنے گئے تھے اور ان میں سر فہرست صدر جمہوریہ برہم صالح ہیں اور غصہ میں علاقہ کے لوگوں نے ذمہ داروں کے قافلہ پر پتھر بھی چلایا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 رجب المرجب 1440 ہجری – 23 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14725]