امريكہ

ایران کے 31 ادارے اور افراد پر امریکہ کی نئی پابندیاں

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور عاطف عبد اللطیف امریکہ کی وزارت خارجہ اور خزانہ نے 31 ایرانی افراد اور ادارہ کو ایٹمی پابندیوں میں شامل کرنے کا اعلان اس وجہ سے کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کے سلسلہ میں خاص سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔(۔۔۔) […]

ایران کے 31 ادارے اور افراد پر امریکہ کی نئی پابندیاں

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور عاطف عبد اللطیف

امریکہ کی وزارت خارجہ اور خزانہ نے 31 ایرانی افراد اور ادارہ کو ایٹمی پابندیوں میں شامل کرنے کا اعلان اس وجہ سے کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کے سلسلہ میں خاص سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں ایرانی کی طرف بھیجے گئے امریکی سفیر برایان ہاک تہران کی انتظامیہ پر اپنے افکار کو نشر کرنے کی وجہ سے امن واستقرار کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 رجب المرجب 1440 ہجری – 23 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14725]