پہلا صفحہ
جزائر: بدوی کی طرف سے اویحی حکومت کے وزراء سے مدد کا مطالبہ
جزائر: بوعلام غمراسہ جزائری صدارت نے موجودہ کاموں کو پورا کرنے کے مقصد سے استعفی دینے والے سرکاری عملہ کو اس ماہ کی دس تاریخ تک رہنے کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ نئے وزیر اعظم نور الدین بدوی کو حکومت بنانے کے سلسلہ میں نئی پریشانی کا سامنا ہے۔ حکومت […]

جزائر: بوعلام غمراسہ
جزائری صدارت نے موجودہ کاموں کو پورا کرنے کے مقصد سے استعفی دینے والے سرکاری عملہ کو اس ماہ کی دس تاریخ تک رہنے کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ نئے وزیر اعظم نور الدین بدوی کو حکومت بنانے کے سلسلہ میں نئی پریشانی کا سامنا ہے۔
حکومت سے قریب ذرائع نے کہا کہ بدوی نے جمعرات کے دن اس ٹیم سے ملے ہیں جس کی قیادت احمد اویحی کر رہے تھے اور ان سے نئی حکومت کی تشکیل تک اپنا کام جاری رکھنے اور سڑک کی کشیدگی کو بچانے کے لئے میدان میں نہ اترنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 17 رجب المرجب 1440 ہجری – 24 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14726]