پہلا صفحہ

الشرق الاوسط سے یمنی وزیر دفاع کی گفتگو: قات کی فروخت کرنے والے حوثی رہنماء

لندن: بدر القحطانی یمنی وزیر دفاع کرنل محمد المقدسی نے ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں پر فوجی ادارہ سے باہر سے رہنماؤں کو متعین کرنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ ان میں بعض لوگ تو قات بیچا کرتے تھے اور اب وہ علاقہ کے رہنماء یا […]

الشرق الاوسط سے یمنی وزیر دفاع کی گفتگو: قات کی فروخت کرنے والے حوثی رہنماء

لندن: بدر القحطانی

یمنی وزیر دفاع کرنل محمد المقدسی نے ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں پر فوجی ادارہ سے باہر سے رہنماؤں کو متعین کرنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ ان میں بعض لوگ تو قات بیچا کرتے تھے اور اب وہ علاقہ کے رہنماء یا ادارہ کے صدر یا الوی رہنماء بن چکے ہیں اور حقیقت میں وہ دہشت گرد ہیں جن کا دین یا ملک یا عربیت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ ایران کے اوامر کو نافذ کرتے رہتے ہیں جو یمن میں ناکام ہوا ہے اور اب یمن اپنے مجد وشرافت کی طرف لوٹ رہا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 17 رجب المرجب 1440 ہجری – 24 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14726]